پاکستان شاہینز کا آسٹریلیا کی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے آسٹریلیا میں ہونے والی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز اور انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان شاہینز کے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔
آسٹریلیا کی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ
پاکستان شاہینز 14 سے 24 اگست تک ڈارون، آسٹریلیا میں ہونے والی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لیں گے۔ عرفان خان کو ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے۔

انگلینڈ کے دورے کے لیے 18 رکنی اسکواڈ
گزشتہ روز 17 جولائی سے 6 اگست تک کے دورہ انگلینڈ کے لیے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا۔ تجربہ کار ٹیسٹ بیٹر سعود شکیل ٹیم کی قیادت کریں گے، جبکہ اسکواڈ میں 25 سال سے کم عمر 11 کھلاڑی شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION











